ہمارا مقصد

قال امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیھماالسلام


اَلْعِلْمُ‏ يُرْشِدُكَ وَ الْعَمَلُ يَبْلُغُ بِكَ الْغَايَةَ


علم تمہیں ہدایت کرے گا ،‏ اور عمل تمہیں منزل مقصود تک پہنچائے گا

(عيون الحكم ، ص:۱۷، ح: ۱۶۲۵)

ہمارا مقصد

علوم قرآن و اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات کو ، مومنین و مومنات تک پہنچانا اور ان کو امام زمانہ علیہ السلام کے بارے میں ہماری ذمہ داریون کی آگاہی فراہم کرنا تاکہ ہم امام زمانہ علیہ السلام کے مخلص

انصار بن سکیں۔





Our Aim

Spreading the true knowledge of Quran & Ahlulbait a.s. among the masses, raising awareness of our duties towards Imam of the Age a.t.f.s and striving to develop sincere servants for holy Imam a.s.