ایام فاطمیہ (س)

صلی اللہ علیک یا ولی العصر (عج) ادرکنا

نور عصر (ڈیجیٹل میگزین)

 اس بار ایسوسی ایشن اف مشتاقان نور  نے امام زمانہ علیہ السلام کی خدمت میں ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کا ڈیجیٹل رسالہ شائع کرنے کی سعی کی ہے۔ 


جو آپ سب کے مطا لعہ کے لئے پیش کر رہے ہیں۔

اہم نکات

تمام مضامین میں آڈیو ساتھ منسلک ہے اور آپ آڈیو سائن پر کلک کر کے انہیں سن سکتے ہیں۔

میگزین آن لائن لنک پہ موجود ہے یا اسی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

کلاسز کا تعارف ٹیکسٹ یا ویڈیو فارمیٹ میں موجود ہے اور ویڈیو پر کلک کر کے سنا بھی جا سکتا ہے۔

مجلہ کے اختتام پر، آپ کی رائے یا قیمتی تجاویز کے لئے لنک موجود ہے۔