جشن نور: نمائش کتب

نور (ع) نمائشِ کتب

ہر سال نیمہ شعبان کے موقعہ پر اس نمائش کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مومنین کو مھدویت کے بارے میں آگاہی فراھم کی جاتی ہے۔ امام زمانہ علیہ السلام کے بارے میں لکھی گئی کتابوں سے روشناس کرایا جاتا ہے ۔

امام مہدی (ع) اور علماء اہل سنت: نمائش کے دوران دیئے گئے کتابچے کی مثال